Board of Intermediate & Secondary Education, Abbottabad
Private Admission Portal For HSSC A-II 2025 Examination
Help: (0992) 392014-257

ہدایات برائے آن لائن داخلہ (براہِ مہربانی غور سے پڑھیں):

امیدوار سب سے پہلے متعلقہ آپشن منتخب کریں۔ اپنا رول نمبر، تاریخ پیدائش اور موبائل نمبر درست درج کریں۔ فارم میں داخل کی گئی معلومات کی تصدیق کے بعد Process Data پر کلک کریں۔

درخواست جمع ہوتے ہی آپ کو کمپیوٹرائزڈ بینک رسید کا بٹن نظر آئے گا، جس سے آپ کا بینک چالان ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔ فیس کی ادائیگی صرف 1Bill / 1Link کے ذریعے ممکن ہے۔ یہ چالان آپ ABL کی کسی بھی برانچ میں یا کسی بھی بینک ایپ ، موبائل ایپ، ایزی پیسہ یا جاز کیش (1Bill آپشن کے ذریعے)۔ یاد رکھیں: پرانا یا مینوئل چالان قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ فیس کی تصدیق کے بغیر آپکی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ ادائیگی کا طریقہ کار دیکھیں